موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ

اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(لاہورنامہ)اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا. دیگر تمام کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جو رواں ماہ کی مختلف مزید پڑھیں