چیف جسٹس عمر عطا بندیال

نیب اس وقت اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔ مزید پڑھیں