بلاول بھٹو

اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد کی بنیاد پر سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو فوجی قیادت کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرکے سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہیں،کٹھ پتلی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کے خواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات اور PMDA کا ایک مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

معیشت کی بہتری کیلئے روزانہ کی بنیادپراقدامات کیے جارہے ہیں،جمشید اقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے سنجیدہ رہنما دبے الفاظ میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کی معاشی میدا ن میں کامیابیوں کو تسلیم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

خطے کی بدلتی صورتحال اتحاد و یگانگت کا تقاضہ کرتی ہے، ہمایوں اختر خان

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسا بق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت ایک نہیں بلکہ کئی محاذوں پر لڑرہی ہے ، افغانستان کی وجہ سے خطے کی بدلتی مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان

پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے ،عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے،3 برس میں صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے پائیدار اقدامات کیے ہیں،جن کا اپنا ہاوس ڈس آرڈر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

لیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین ذریعہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین ذریعہ ہے، ٹیکنالوجی کے حوالے سے تمام کام مکمل ہے، حکومت اور اپوزیشن کے مابین اتفاق رائے ہو گیا مزید پڑھیں

شہبازشریف

مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ہوگیا،شہبازشریف

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ مزید پڑھیں

چوہدری سرور

اپوزیشن کو بھی پتہ چل چکا ہے الیکشن اب 2023میں ہی ہونگے، چوہدری سرور

لاہور( لاہورنامہ)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عوام اپوزیشن کے بیانیہ نہیں حکومتی بیانیہ کے ساتھ متحد کھڑی ہے۔پہلی بار اقتدار نہیں بلکہ ملک وقوم کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر کام ہورہا ہے۔انشا اللہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

کراچی (لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، الیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر کارروائی میں ناکام رہا۔ پیر کو مزید پڑھیں