محکمہ سکولزایجوکیشن نے صوبہ بھرکی ڈسرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکے سی ای اوزکوصبح 9 بجے دفاترمیں حاضرہوکرملازمین سے میٹنگ کرنے کی ہدایت کردی۔ سیکریٹری ایجوکیشن محمد محمود نے سی ای اوزکومیٹنگ کی تصاویر اورغیرحاضرافسروں کے نام روزانہ سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے