بلاول بھٹوایسے ایشوپربات کررہے ہیں جسے لوگ کہنے سے ڈرتے ہیں،وزیربلدیات سندھ

لاہور (آئی این پی )وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوایسے ایشوپربات کررہے ہیں جسے لوگ کہنے سے ڈرتے ہیں،عدالتی فیصلے پسندہوں یانہ ہوں،عدالتوں کااحترام لازمی ہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کااحترام کیا ۔ اتوار کو میڈیا مزید پڑھیں