وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کر دی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔ایوان وزیر اعلی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور مزید پڑھیں