بجٹ واپس

وفاقی بجٹ مکمل طورپر مسترد ، آئی ایم ایف کا بجٹ واپس لیکر دوبارہ پیش کیا جائے ، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے مزید پڑھیں