سید نوید قمر

وزیر تجارت سید نوید قمر کی برطانوی پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر تجارت سید نوید قمر نے برطانوی پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے تاکہ ملک میں منافع بخش کاروباری مواقع اور کاروبار دوست ماحول سے استفادہ کیا جا سکے۔ وہ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مزید پڑھیں