ثقافتی آثار

برطانیہ کو لوٹے گئے ثقافتی آثار واپس کرنے ہوں گے، یونانی وزیر اعظم

ایتھنز(لاہورنامہ) یونان کے وزیر اعظم کریاکس متسوٹاکس نے برطانیہ کا دورہ کیا۔ بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ یونان نے برٹش میوزیم سے پارتھنن کے سنگ مرمر کے مجسمے واپس کرنے کو مزید پڑھیں

خودمختاری پر بات چیت

برطانیہ کا ماریشس اورجزائر چاگوس کی خودمختاری پر بات چیت

لندن (لاہورنامہ)حال ہی میں برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا تھا کہ برطانیہ اور ماریشس نے جزائر چاگوس کی خودمختاری پر بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ہے کہ اگلے سال کے اوائل میں ایک مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

چینی وزیرخارجہ کا برطانیہ کے نو منتخب وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کو مبارک باد

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے برطانیہ کے نو منتخب وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کو وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور برطانیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

تائیوان

تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی قسم کی بیرونی مداخلت کی گنجائش نہیں ہے، چینی سفیر

لندن (لاہورنامہ)برطانیہ میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے برطانیہ کے ایوان بالا کے ایک رکن کی جانب سے تائیوان سے متعلق غلط بیان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ برطانیہ کے سیاستدان تائیوان معاملے پر آگ سےنہ کھیلیں۔ مزید پڑھیں

فوادچوہدری

یورپی ممالک اور برطانیہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، کوئی ہمیں ڈکٹیٹ نہ کرے ، فوادچوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس انتہائی کامیاب رہا ، ا س کے وقت سے حوالے سے باتیں کرنے والوں کی اپنی رائے ہو سکتی ہے، کسی بھی ملک کے ساتھ عین وقت پر اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

برآمدات میں نمایاں اضافہ

چین کی جانب سے برطانیہ کے لیے برآمدات میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (لاہورنامہ) برطانوی میڈیا "ڈیلی ٹیلی گراف” نے تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ سال برطانیہ میں کل درآمد شدہ مصنوعات کا تقریباً ساتواں حصہ چین سے آیا ہے، یوں برطانیہ کا چین پر انحصار مزید پڑھیں

شیخ رشید

برطانیہ کے ساتھ مجرمان واپسی کا معاہدہ، بہترین عوامی مفاد میں دستخط کیا جائیگا، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان واپسی کے معاہدے سے متعلق خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ مجرمان واپسی کے معاہدے کو بہترین عوامی مفاد میں دستخط کیا جائیگا. معاہدے کو وفاقی کابینہ میں مزید پڑھیں

شہباز گل

برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے، شہباز گل

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد اکبر

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان حوالگی معاہدے کے نکات طےپا گئے، بیرسٹر شہزاد اکبر

اسلام آباد(لاہورنامہ )مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تارکین وطن مجرمان کی حوالگی کے معاہدے کے نکات طے پا چکے ہیں جو آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کی منظوری کے لئے مزید پڑھیں

وٹامن ڈی کی کمی

وٹامن ڈی کی کمی، قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے، نئی طبی تحقیق

لندن (لاہورنامہ)وٹامن ڈی کی کمی کچھ افراد کی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے۔یہ بات برطانیہ میں ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ ڈائیبیٹس اینڈ اینڈوکرینولوجی میں شائع تحقیق میں ایسے جینیاتی مزید پڑھیں