مسرت جمشید چیمہ

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنابین الاقوامی قوانین کی پامالی ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 5اگست 2019 کا اقدام بھارت کے متصب چہرے پر بدنما داغ ہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنابین الاقوامی قوانین کی پامالی ہے۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں