لاہور(لاہورنامہ) محکمہ زراعت پنجاب نے بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کا موزوں وقت 20 اکتوبر تا20 نومبر ہے۔کاشتکارگندم کی زیادہ پیداوار کیلئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام مرکز19،عروج22،بارانی 17،پاکستان 13،فتح جنگ16،احسان 16، ایم اے 21اور پاکستان 13کی کاشت مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے