چوہدری فواد حسین

کوئی ابہام نہیں جو کوئی بھی بے گناہوں کو قتل کرتا ہے وہ دہشت گرد ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاہے کہ اس میں کوئی ابہام نہیں کہ جو کوئی بھی بے گناہوں کو قتل کرتا ہے وہ دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم اپنی ہی سرزمین پر دہشت گردی کا شکار رہے مزید پڑھیں