لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے ترقیاتی بجٹ کی نسبت رواں سال کے ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اضافہ کیا گیا، ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
پشاور (لاہورنامہ) وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا امید ہے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کا افتتاح اگست میں ہوگا۔ ایشائی ترقیاتی بینک کے ساتھ معاہدے کے تحت بی آر ٹی اگلے سال مکمل ہونا ہے۔ پیر کو بی مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے