سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی ڈاکٹر ایلنور زینو سے ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ)ازبکستان میں کونارڈ اڈیناؤر فاؤنڈیشن میں ڈائریکٹر ریجنل پروگرام جنوب مغربی ایشیا ڈاکٹر ایلنور زینو نے وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی جس میں قانون کی حکمرانی سمیت مختلف امورپر زیر غور آئے مزید پڑھیں