کورونا کی تشویشناک صورتحال

کورونا کی تشویشناک صورتحال، پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا،عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا- باہر نکلتے وقت ماسک کی پابندی ہر شہری کے لئے لازم ہے-ماسک مزید پڑھیں