عائشہ عمر

عائشہ عمر نے ” تمغہ فخر“ ملنے پر تنقید کرنے والوں کا شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ عائشہ عمر نے” تمغہ فخر“ ملنے پر تنقید کرنے والوں کا شکریہ ادا کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عائشہ عمر نے” تمغہ فخر“ ملنے پر سوشل میڈیا ”انسٹاگرام “ میں تصویریں شئیر کیں. مزید پڑھیں