جذبہ خیر سگالی

محکمہ صحت پنجاب نے جذبہ خیر سگالی کے تحت گلگت بلتستان حکومت کو 200ملین کی 11ایمبولینسز ودیگر طبی سامان کا ہیلتھ پیکج دے دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت گلگت بلتستان کی عوام کو 200ملین کی 11ایمبولینسز سمیت دیگر طبی سامان کاتحفہ دیا جارہا ہے جو گلگت مزید پڑھیں