کلین اینڈ گرین لاہور

پی ایچ اے اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کا کلین اینڈ گرین لاہور کیلئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ علی عمران نے پی ایچ اے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ صوبائی دارالحکومت شہر لاہور کو کلین اینڈ گرین بنانے کے حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

شجرکاری

شجرکاری ہماری اور آنے والی نسلوں کی بقاء کی ضامن ہے، جواد احمد قریشی

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے لاہور کا بہار شجرکاری کے حوالے سے احسن اقدام ، کورونا وائرس کے پیش نظر ایک پودا ایک ماسک ڈی جی پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی نے لوگوں میں مفت میں تقسیم کیے ۔ مزید پڑھیں

شجرکاری مہم کا افتتاح

پی ایچ اے نے شہر لاہور میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے نے شہر لاہور میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ افتتاح ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے لبرٹی میں (سائیکل کارٹ) پرشہریوں میں پودے تقسیم کرکے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹرز مزید پڑھیں

جیلانی پارک میں جشن بہاراں میلہ

پی ایچ اے کا جیلانی پارک میں جشن بہاراں میلہ میں داستان گوئی تقریب کا انعقاد

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے کا جیلانی پارک میں جشن بہاراں میلہ میں داستان گوئی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔داستان گوئی میں ملک کے معروف دانشوار اور ادیب شاعر احمد فراز، فیض احمد فیض، محسن نقوی، ابن انشاء، جاوید قریشی،عصمت چغتائی، مزید پڑھیں

پاکستان کی بقاءصرف اور صرف شجر کاری میں ہے، ملک امین اسلم

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے افسران اور وفاقی وزیر ماحولیات ملک امین اسلم کی گلبرگ نرسری میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجرکاری کی گئی ۔ وفاقی وزیر ماحولیات ملک امین اسلم ، چیئرمین پی ایچ اے انجینیر یاسر گیلانی، مزید پڑھیں

جیلانی پارک میں جشن بہاراں

یکم مارچ سے جیلانی پارک میں جشن بہاراں میلہ کا رنگا رنگ افتتاح

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے کی جیلانی پارک میں جشن بہاراں کی تیاریاں عروج پر ۔ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی اور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کامران لاشاری نے میلے کی تیاریاں اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں

میاواکی جنگلات

شہر کے تمام میاواکی جنگلات میں درختوں کی تنصب کے حوالے سے تیزی سے کام جاری ہے

لاہور(لاہور نامہ)صوبائی دارالحکومت میں میاواکی جنگلات کی تنصب کے حوالے سے پی ایچ اے کے تمام ڈائریکٹرز کا اجلاس جیل روڈ جیلانی پارک میں ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کی زیر صدارت پی ایچ اے ہیڈکواٹر میں مزید پڑھیں

داخلی راستوں کی خوبصورتی

لاہور کے داخلی راستوں کی خوبصورتی کیلئے پی ایچ اے اپنا کردار ادا کر رہا ہے، آصف محمود

لاہور (لاہور نامہ)وزیر مشیر وزیر اعلی پنجاب آصف محمود اور ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے ٹھوکر نیاز بیگ کا دورہ کیا اور صوبائی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

جواد احمد قریشی

شہر بھر کی شاہراوں پر بننے والی گرین بیلٹس میں مزید اضافہ کیا جائے گا، جواد احمد قریشی

لاہور (لاہورنامہ) پی ایچ اے ہیڈکواٹر جیلانی پارک میں بیوٹیفکشن آف لاہور کے حوالے تمام پروجیکٹ ڈائریکٹرز اور ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت ڈی جی پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی نے کی ۔ مزید پڑھیں