جھوٹا پراپیگنڈہ

رانا ثنااللہ لیگی ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کے معاملے پر حکومتی دعووں کو جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دے دیا

لاہور(صباح نیوز)صدر مسلم لیگ( ن )پنجاب رانا ثنااللہ نے لیگی ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کے معاملے پر حکومتی دعووں کو جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنما نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی مزید پڑھیں