حکومت غریب

حکومت غریب کو ریلیف دینے کیلئے رمضان بازاروں کی بجائے براہ راست ملز کو سبسڈی دے ‘کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن

لاہور (این این آئی ) مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سبسڈی کی رقم کرپشن کی نظر ہونے سے بچانے کیلئے امسال رمضان بازاروں کی بجائے براہ راست ملز کو سبسڈی کی رقم فراہم کرے مزید پڑھیں