حکومت کے پاس

حکومت کے پاس بجلی اور گیس کے پیسے نہیں اور تنخواہیں بڑھا رہی ہے، حمزہ شہبازکا اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر اعتراض

لاہور:پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس بجلی اور گیس کے لیے پیسے نہیں اور تنخواہیں بڑھا رہی ہے مزید پڑھیں