اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان کے دفترِ خارجہ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں چینی حکومت کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث پھیلنے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے نقد ہنگامی امداد پاکستانی حکومت کے حوالے کی گئی ۔ میڈ مزید پڑھیں
استنبول (لاہورنامہ)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے استنبول میں خصوصی تقریب تقسیم اعزازات میں دو ترک شہریوں کو ایوارڈز تفویض کئے گئے۔ صدر عارف علوی نے ڈاکٹر سلامی کلیچ کو پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے