امریکہ

امریکہ کو "تائیوان کی علیحدگی” کی حمایت نہیں کرنی چاہئے، شی جن پھنگ

سان فرا نسسکو (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے لیے ایک دوسرے سے منہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک فریق کے لیے دوسرے کو بدلنا غیر حقیقی ہے اور تصادم اور مزید پڑھیں

اخبارت اور آزادی صحافت کو درپیش مسائل،

اخبارت اور آزادی صحافت کو درپیش مسائل، سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی کا اجلاس

لاہور(لاہورنامہ) اخبارت اور آزادی صحافت کو درپیش مسائل کے سلسلہ میں سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین پنجاب کمیٹی ایاز خان نے کی۔ اجلاس میں آزادی صحافت اور اخبارات مزید پڑھیں

زندگی کے انتہائی قریب

چین کے دو سیشنز زندگی کے انتہائی قریب اور سادگی سے بھر پور ہیں،رپورٹ

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کے دو سیشنز جاری ہیں اور چینی عوام ہمیشہ کی طرح ان اجلاسوں پر گہری توجہ دے رہے ہیں لیکن وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ بعض مغربی میڈیا ان دو سیشنز کو "ربر اسٹیمپ” اور "ہینڈز مزید پڑھیں

عارف علوی

سیاستدان عالمی برادری پاکستان کی ترقی کے لیے بھرپْور اقدامات اٹھائیں ، عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے قوم کو متحرک کرنے کی اپیل پر میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے دیے گئے تجزیے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا سیاسی مزید پڑھیں

ڈاکٹر حسین محی الدین

سیرت مصطفی میں زندگی کے ہر شعبے میں درپیش مسائل کا حل موجود ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین

لاہور(لاہورنامہ)صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز بزم منہاج کے زیر اہتمام بین الکلیاتی مقابلوں کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمات مصطفی ؐ اور سیرت مصطفی ؐ میں مزید پڑھیں

ایوب آفریدی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری، ایوب آفریدی کا او پی ایف ہائوسنگ سکیموں کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی ایوب آفریدی نے لاہور میں او پی ایف ہاؤسنگ سکیموں کا دورہ کیا اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے او مزید پڑھیں

سردارعثمان بزدار

تاجر برادری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے ہرممکن اقدام کررہے ہیں،سردارعثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت نے کورونا کے دوران بھی بزنس کمیونٹی کے لئے ریلیف پیکیج دیا، تاجر برادری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے ہرممکن اقدام کررہے ہیں، یہ معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

لندن ، رائیونڈ کا بیانیہ یہ ہے انہیں کوئی یقین دہانی کرائے آپ ہی جیتیں گے ، ہمایوں اختر

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ لندن اور رائے ونڈ کا بیانیہ یہ ہے کہ انہیں کوئی یقین دہانی کرائے کہ آپ ہی جیتیں گے اور مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت پرائم منسٹر پرفارمنس ڈلیوری یونٹ بارے اجلاس

لاہور (لاہور نامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کا بروقت ازالہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے . لہذا پرائم منسٹر مزید پڑھیں

عمران خان

عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت سے ہر ممکن تعاون کریں گے، عمران خان

کراچی (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت سندھ حکومت سے ہر ممکن تعاون کریگی، کراچی کے مسائل کے حل کے لیے طویل المدتی پلان تشکیل دیا جا رہا مزید پڑھیں