مسلط , چینی، آٹا، تیل اور دوائیں

جب تک عمران خان مسلط ہیں چینی، آٹا، تیل اور دوائیں سستی نہیں ہوں گی، مریم اورنگزیب

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی، آٹا، تیل ، انڈے اور دوائیں اس وقت تک سستی نہیں ہوں گی جب تک عمران خان ملک پر مسلط ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں