گلوبل میڈیا انوویشن فورم

چین، دوسرا گلوبل میڈیا انوویشن فورم 20 جولائی کو شنگھا ئی میں منعقد ہو گا

بیجنگ (لاہورنامہ)دوسرا گلوبل میڈیا انوویشن فورم، جس کی میزبانی چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل گورنمنٹ مشترکہ طور پر کریں گے، 20 جولائی کو شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ اس سال کے فورم کا موضوع "کشادگی، شمولیت اور جیت جیت – مزید پڑھیں