ٹریفک بحال

راولپنڈی میں پی ٹی آئی دھرنے ختم، بند راستوں پر ٹریفک بحال

راولپنڈی(لاہورنامہ) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف نے چار دن جاری رہنے کے بعد دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد بند راستوں پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی دھرنے کے چوتھے مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

لاہور سمیت پنجاب کے14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور (لاہورنامہ) لاہور سمیت پنجاب کے14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ۔ہائی رسک اضلاع لاہور،راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات روز جاری رہے گی جبکہ دیگر11اضلاع میانوالی، خوشاب، سیالکوٹ، بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، ملتان، مظفر گڑھ، مزید پڑھیں

ڈینگی مچھر بے قابو

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابو ، 66 افراد وائرس سے متاثر

راولپنڈی(لاہورنامہ)راولپنڈی میں حکومت پنجاب کی ڈینگی کے خلاف تمام تر انسدادی کاوشوں اور شہریوں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے باوجود خطرناک ڈینگی مچھربے قابو ہو گئے . گزشتہ چوبیس گھنٹوں دوران مزید 66 افراد ڈینگی مچھرکے خطرناک وار سے مزید پڑھیں

سیاسی صورتحال

وزیراعلیٰ سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور( لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنمائوں نے اپوزیشن کی انتشار مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا

پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق راولپنڈی میں اسپنرز کیلئے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے میچ کی حکمت مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

سڈنی (لاہورنامہ)آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ وارنر اور تجربہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور اور امن عامہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، راولپنڈی میں فلاح عامہ کے جاری منصوبوں پر پیشرفت پر بات مزید پڑھیں

شیخ رشید

کئی حلقوں میں تو 50 ہزار سے زائد اوورسیز ووٹ ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کئی حلقوں میں 50 ہزار اوورسیز ووٹ ہیں،40 حلقوں کا فیصلہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ سے ہوگا، کابینہ نے آن لائن ویزہ کی منظوری دے دی ہے. ووٹ اب الیکٹرانک مزید پڑھیں

بحرین پولیس

سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا اشتہار، سیکڑوں افراد کی آمد، خبر جھوٹی، شدید احتجاج

راولپنڈی(لاہورنامہ)راولپنڈی میں سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر پہنچ گئے اور خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی مزید پڑھیں

شیخ رشید

راولپنڈی میں نالہ لئی کی تعمیر ہوجائے تو میرے سیاسی مقاصد مکمل ہو جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر مجھے کسی نے تنگ نہ کیا تو اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا، راولپنڈی میں نالہ لئی کی تعمیر ہوجائے تو میرے سیاسی مقاصد مکمل ہو جائیں گے مزید پڑھیں