پٹرولیم مصنوعات

یوکرین پر روس کا حملہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(لاہورنامہ)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں