شہباز شریف

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ اپنی رہائشگاہ آمد پر شہباز شریف نے سردار اختر مینگل کا مزید پڑھیں