کورونا ویکسین

کورونا ویکسی نیشن سنٹرز بروز اتوار بند رہیں گے

لاہور( لاہورنامہ)کورونا ویکسی نیشن سنٹرز آج ( اتوار) کو بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کے مطابق آج بروز اتوار لاہور شہر کے تمام ویکسی نیشن سنٹرز بند رہیں گے اس لئے شہری کسی بھی سنٹرپر کورونا مزید پڑھیں