جوہری آبدوز

سہ ملکی جوہری آبدوز تعاون جوہری پھیلاؤ کے سنگین خطرات کا باعث بنے گا، چائنا

بیجنگ (لاہورنامہ) چائنا آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن اور چائنا نیوکلیئر اسٹریٹجک پلاننگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے تحقیقی رپورٹ "خطرناک ملی بھگت ہے. امریکہ-برطانیہ-آسٹریلیا نیوکلیئر سب میرین تعاون کے جوہری پھیلاؤ کے خطرات” پر ایک پریس کانفرنس کی۔ مزید پڑھیں