گردوں کے بڑھتے امراض

گردوں کے بڑھتے امراض،روک تھام کیلئے جنرل ہسپتال میں سیمینار کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ)معاشرے میں بڑھتے ہوئے گردوں کے امراض،روک تھام، تشخیص، اہمیت اور عوامی شعور اجاگر کرنے کے لئے لاہور جنرل ہسپتال شعبہ یورالوجی /نیورالوجی کے زیر اہتمام واک اورسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل مزید پڑھیں