شہباز گل

شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی تو جا سکتے ہیں، نیب عدالت آتے ہی صحت خراب ہو جاتی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی تک جا سکتے ہیں. تاہم نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری مزید پڑھیں