وسیم حسن

بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسرا بار اضافہ، عوام پر ظلم ہے، راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار ) لاہورکے صدرراجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر ایک ماہ میں دوسرا اضافہ کرکے 26ارب40کروڑ اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے مزید پڑھیں