غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع

لاہور(لاہورنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ایک ، ایک گھنٹہ مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

لاہور سمیت صوبے کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور (لاہورنامہ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔ مہم کا انعقاد صوبائی دارالحکومت لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور مزید پڑھیں

اینٹی سموگ آپریشن

پی ایچ اے کا صوبائی دارالحکومت میں اینٹی سموگ آپریشن جاری، جواد احمد قریشی

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے کا صوبائی دارالحکومت میں اینٹی سموگ آپریشن جاری ہے اس حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے گرین ویسٹ کو جلانے پر مکمل پابندی کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام چھوٹے مزید پڑھیں

موسلا دھاربارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش، موسم خوشگوار

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش سے جھل تھل ایک ہو گیا ، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے جبکہ متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے گھنٹوں بجلی مزید پڑھیں

لاہور , بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں منگل کی علی الصبح تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے حبس اور گرمی کی شدت مزید پڑھیں

گرمی

گرمی نے انسان تو انسان جانوروں کو بھی نا بخشا، بچاری بلی بھی بوتلوں کی شوقین

لاہور(لاہورنامہ÷وسیم شہزاد) صوبائی دارالحکومت میں پڑنے والی گرمی نے انسان تو انسان جانوروں کو بھی نا بخشا. سنسناتی دھوپ میں شدید گرمی کی وجہ سے جہاں انسان تڑپ کر رہ جاتا ہے وہاں جیل روڈ کے قریب ایک دکان میں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروسز بحال

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے بعد لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال

لاہور( لاہورنامہ)حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔ پی ٹی اے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہورکے چوک یتیم خانہ اور اطراف میں انٹرنیٹ سروسز بحال مزید پڑھیں

محمد علی سدپارہ

محمد علی سدپارہ ،شاہراہ کو انکے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور( لاہور نامہ)پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے اور صوبائی دارالحکومت لاہور کی ایک شاہراہ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی مزید پڑھیں