طبی بنیاد پر

نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ پیر کو نوازشریف نے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں چیئرمین مزید پڑھیں