فریال تالپور

محترمہ بینظیر بھٹو عوام کے حقوق کے تحفظ اور پاکستان میں ترقی کا استعارہ تھیں، فریال تالپور

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے کہاہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو عوام کے حقوق کے تحفظ اور پاکستان میں معاشی و اقتصادی ترقی کا استعارہ تھیں۔ فریال تالپور نے کہاکہ محترمہ بینظیر مزید پڑھیں