لاہور( لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت4روپے کمی سے145روپے اور زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے100روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے116روپے فی درجن رہی۔
لاہور( لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 13روپے اضافے سے197روپے، زندہ برائلر مرغی 9روپے اضافے سے136روپے فی کلو . جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو مزید پڑھیں
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے 261روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے کمی سے 186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے کمی سے 76روپے فی درجن رہی
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے 235روپے، زندہ برائلر مرغی4روپے کمی سے 162روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 228روپے ، زندہ برائلر مرغی 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت87روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور: شہر میں برائلر گوشت 219روپے ، زندہ برائلر مرغی 151روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
تازہ ترین تبصرے