ملتان سلطانزنے

ملتان سلطانزنے لاہورقلندرز کو28رنزسے شکست دے کرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانزنے لاہورقلندرزکو28رنزسے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا. فخرزمان کی شاندارنصف سنچری رائیگاں چلی گئی،شاہ نواز دھانی میچ آف دی میچ قرار پائے۔پی ایس ایل سیزن مزید پڑھیں

پشاورزلمی

پشاورزلمی نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدسپراوورمیں لاہورقلندرز کو شکست دیدی

لاہور( لاہورنامہ)پشاورزلمی نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدسپراوورمیں لاہورقلندرزکو شکست دیدی، پشاورزلمی نے ایونٹ میں چھٹی کامیابی سمیٹی جبکہ لاہورقلندرزنے بھی ایونٹ میں 6میچ جیتے ہیں. میچ کافیصلہ سپر اوور میں ہوا،شاہین شاہ آفریدی نے جارحانہ بیٹنگ کی اورآخری اوورمیں23رنزبناکرمیچ برابر مزید پڑھیں

کراچی کنگز

کراچی کنگز نے بالآخر فتح کا مزہ چکھ لیا،لاہور قلندرز کو 22رنز سے شکست

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں کراچی کنگز نے لاہورقلندرز کو22رنزسے شکست دے کر مسلسل 8 شکستوں کے بعد پہلی کامیابی حاصل کر لی. کراچی کنگز نے 19.5ا وورز میں149رنزبنائے ،ہدف کے تعاقب میں لاہورقلندرز20اووروں میں9وکٹوں کے مزید پڑھیں