وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی (آج ) جمعرات کو لاہور آمد متوقع

لاہور (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی (آج) جمعرات کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد متوقع ہے. جہاں صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مون سون بارشوں کے حوالے سے انتظامات پر بریفنگ بھی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مزید پڑھیں