لاہور ( لاہور نامہ ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ شاندار و فا قی بجٹ پر اپوز یشن بو کھلا ہٹ کا شکارہے،اپوز یشن جماعتیں کے لیڈر مزید پڑھیں
لاہور( لاہور نامہ)ماضی کی معروف اداکارہ انجمن نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ستاروں کے سائے میں پروان چڑھی ، میری پہلی فلم وحید مراد کے ساتھ تھی جو کامیابی سے ہمکنار ہوئی ۔ایک انٹر ویو میں انجمن نے مزید پڑھیں
لاہور( لاہور نامہ )سینئر اداکار حسن مراد نے مکمل صحتیابی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ حسن مراد کوتین ماہ قبل دل کا عارضہ لا حق ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور ان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں اگر کوئی دھرنے کا ماہر ہے تو وہ میں ہوں۔ پیر کو ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دور ان آزادی مارچ کے حوالے مزید پڑھیں
لاہور(لاہور نامہ) نامور فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ حکومتی توجہ کے بغیر فلم انڈسڑی کی مکمل بحالی مشکل ہے۔ ایک انٹرویو میں شان نے فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے حکومتی پیکج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہور نامہ) اداکار علی ظفر نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی کوئی کام شہرت حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے گلوکاری اور اداکاری اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہور نامہ) ٹی وی اداکار و گلوکار جنید خان نے کہا کہ ان کا کسی بھی اداکار سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آج کل ہر کوئی کسی سے آگے نکلنے مزید پڑھیں
لاہور(لاہور نامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )نے اقبال امام کو قومی ویمنز ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا جس کا باقاعدہ اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق بورڈحکام نے اقبال امام کو یہ عہدہ سونپنے پر مزید پڑھیں
لاہور (لاہور نامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت ختم ہونے کے قریب ہے اور بتدریج عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا ،سابقہ حکومتوں مزید پڑھیں
لاہور (لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں کی موجودگی میں پاکستان کا مستقبل محفوظ نہیں ۔ غریب کے ووٹ سے جاگیردار اور سرمایہ دار اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں ۔ حکمران بولتے مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے