شاہدخاقان عباسی

پائوں پکڑنے کو تیار ہوں،محاورے تھا، بلاول کو سمجھ نہیں آئی، شاہدخاقان عباسی

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا کہ پائوں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو ایسی گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، مزید پڑھیں