محنت کا ثمر

میری کامیابی مسلسل محنت کا ثمر ہے ،اس میں لاہور کے کردارکو کبھی فراموش نہیں کر سکتا‘ عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور( این این آئی) معروف فوک گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میری کامیابی مسلسل محنت کا ثمر ہے اور اس میں اپنی کامیابی میں لاہور کے کردارکو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتا،جب میںنے گائیگی شروع کی مزید پڑھیں