وزیر اعلی کا بغیر پروٹوکول لاہور

وزیر اعلی کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ,شدید بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا- وزیراعلی عثمان بزدار نے بغیر سکیورٹی شدید بارش وآندھی سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی مزید پڑھیں