شہزاد اکبر

بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (لاہور نامہ)براڈ شیٹ سے متعلق الزامات پر بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ۔ شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو وکلا کے زریعے نوٹس بھیجا۔ نوٹس میں کہاگیاکہ مریم اونگزیب معافی مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

مسلم لیگ (ن)کاموجودہ خارجہ پالیسی پر سخت تشویش کااظہار ، خرم دستگیر خان

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے موجودہ خارجہ پالیسی پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات کا جنازہ شاہراہ دستور پر پڑا ہے، کوئی کندھا دینے والا نہیں،نوازشریف نے خارجہ پالیسی کو نئی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

نواز شریف کو کسی قسم کا حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کسی قسم کا حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے ، اگر یہ غداری کا سلسلہ بند نہ ہوا تو پھر ہم نام لے مزید پڑھیں

شہبازشریف

سیاست نہ کی گئی ہوتی تو آج سندھ اور کراچی کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے، شہبازشریف

کراچی (لاہورنامہ) قائدحزب اختلاف اورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست نہ کی گئی ہوتی تو آج سندھ اور کراچی کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے، وفاق بتائے سندھ کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کہاں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز حکومتی وزیر یاسمین راشد نے دی، مریم اورنگزیب

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے دی۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پنجاب مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کی حنیف عباسی کو لاہور نیب طلب کرنے کی شدید مذمت

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق رکن اسمبلی حنیف عباسی کو لاہور نیب طلب کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کرنے والوں کو سزا دینے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

لیگی رہنما کئی مہینوں سے جیل کاٹ رہے ہیں، آج تک ایک الزام ثابت نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے رہنما کئی مہینوں سے جیل کاٹ رہے ہیں، آج تک ایک الزام ثابت نہیں ہوا، عمران صاحب کرکٹ کی مثالیں دیتے ہیں، مزید پڑھیں

صحت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

ہرگزرتے دن کیساتھ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے۔ انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان صاحب قرضوں پر آپ کے اپنے قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ نے آپ کو جھوٹا ثابت کردیاہے ‘مریم اورنگزیب

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماضی میں قومی قرض لینے پر تحقیقاتی کمشن بننے پر کہاتھا کہ عمران صاحب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، آج یقین ہوگیا کہ عمران خان قرضوں پر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نالائق حکومت نےمفت ٹیسٹ اوردوائیاں چھین کرعوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق حکومت نے صحت کی سہولتوں، مفت ٹیسٹ اور دوائیاں چھین کر عوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے مزید پڑھیں