محسن نقوی

نوجوان پاکستان کی طاقت، ملکی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،محسن نقوی

لاہور (لاہورنامہ)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں اور یہ ملکی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے نگران وزیر اعلی مزید پڑھیں