مونس الٰہی

عمران خان کی سپورٹ کرنا عوامی مطالبہ ہے، مونس الٰہی

گجرات (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ق )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ نے ہمارے خاندان کے خلاف بھی سازش کی۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم بن مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

مونس الہٰی نے کہا وزارت اعلیٰ دیں تو ٹھیک ورنہ ہم خاموش ہوں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن )نے ق لیگ کے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے فیصلے کا ذمے دار مونس الہٰی کو قرار دیدیا۔ مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہاکہ مونس الہٰی نے ملاقات میں کہا مزید پڑھیں

مونس الٰہی کا علی ترین

مونس الٰہی کا علی ترین کو ٹیلیفون،جہانگیر ترین کی خیریت دریافت کی

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کا جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے ، جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دونوں کے درمیان بات چیت کرائی۔ مزید پڑھیں

شہبازگِل

مونس الٰہی نے گھر آنے کو تماشہ نہیں کہا، شہبازگِل کی وضاحت

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگِل وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی کا دفاع کرنے لگے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گِل کا کہنا تھاکہ جیسے جیسے چوروں سے پیسہ ریکورکریں گے عوام مزید پڑھیں

مونس الٰہی

ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔ تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی مزید پڑھیں

عمران خان

گھبرائے ہوئے لوگوں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ق) پر بھرپور اعتماد کااظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ گجرات کے چوہدری خاندان سے ملاقات پر کہا ہے کہ جو لوگ گھبرائے ہوئے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

حکومت کے اتحادی ہیں، عوامی مسائل کیلئے تجاویز دینا ہمارا فرض ہے، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ڈپٹی کنوینر عامر خان، سابق میئر کراچی وسیم اختر اور صادق افتخار کی سربراہی میں مزید پڑھیں

مونس الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے لاہور میں ملاقات کی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان کی رہائش گاہ پر وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مونس الٰہی کے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور چودھری شجاعت حسین کی مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

قومی سلامتی کے اداروں کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اورایم این اے مونس الٰہی سے مسلم لیگ ن کے بہاولنگر سے سابق ایم این اے اصغر حسین شاہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی. چودھری شجاعت حسین اورچودھری پرویزالٰہی کی مزید پڑھیں