این 95 ماسک

انجمن ہلال احمر کا جنرل ہسپتال کیلئے5 ہزاراین 95 ماسک کا عطیہ

لاہور (لاہورنامہ) انجمن ہلال احمر پاکستان کی طرف سے لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا کے محاذ پر خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کے لئے اعلیٰ کوالٹی کے 5ہزار این 95ماسک عطیہ کیے گئے ہیں تاکہ اس مزید پڑھیں