آصف زرداری

وزیراعلیٰ پنجاب وہی ہوگا جس کا فیصلہ اپوزیشن کریگی، آصف زرداری

اسلام آباد(لاہورنامہ)سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی نے بہت دیر کر دی ، وزیراعلیٰ پنجاب وہی ہوگا جس کا فیصلہ اپوزیشن کریگی. وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے بھی نمبرز ہمارے مزید پڑھیں