ٹیلیفونک رابطہ

نواشریف اور بلاول کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،جمہوریت کو مستحکم بنانے کیلئے مل جل کر چلنے پر اتفاق

لندن/اسلام آباد (لاہورنامہ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں جمہوریت کو مستحکم بنانے کیلئے مل جل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نواز شریف نے دوران مزید پڑھیں