جنوبی لاہور

انصاف یوتھ ونگ جنوبی لاہور کی نوٹیفکیشن تقریب، نو جوانو ں کی بھر پور شرکت

لاہور(لاہورنامہ)انصاف یوتھ ونگ جنوبی لاہور کے دفتر والٹن کینٹ میں نوٹیفکیشن تقریب منعقد ہوئی جس میں یوتھ ونگ جنوبی لاہور کے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی. انصاف یوتھ ونگ جنوبی لاہور کے صدر رانا عثمان عارف، سینئر نائب صدر سید مزید پڑھیں

عثمان ڈار

اب تک 100 ارب میں سے 30 ارب نوجوانوں میں تقسیم ہو چکے ہیں، عثمان ڈار

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ ایک سو ارب میں سے 30 ارب نوجوانوں میں تقسیم ہو چکے ہیں،بہت سے علاقوں میں نوجوان قرض لے کر اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔ تقریب سے مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم، نوجوانوں میں 15ارب روپے کی تقسیم

اسلام آباد(لاہورنامہ) کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا عمل مزید تیز منصوبے کے تحت نوجوانوں میں 15ارب روپے کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا گیا. وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے بینکوں کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

عثمان ڈار

وفاقی بجٹ ، نوجوانوں کے روزگار کیلئے مزید 100ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ، عثمان ڈار

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی حکومت نے بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مزید 100 ارب روپے مختص کر دیئے،تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کوروزگارفراہمی کاسلسلہ جاری ہے ، وفاقی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ نوجوانوں کے حالات بدلنے لگا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

موجودہ دور میں ہنر کی اہمیت پہلے سے زیادہ ہوگئی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ہنر کی اہمیت پہلے سے زیادہ ہوگئی ہے، نوجوانوں کے ہنر کو استعمال کرکے ترقی کی جاسکتی ہے،ہماری سوچ پروگریسو ہونی چاہیے، بہت سی ٹیکنالوجی آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم

یوم آزادی کا دن نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کا شعر ٹوئٹ کرکے نوجوانوں کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے نوجوانوں کیلئے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔ اور کہا نوجوانون کیلئے دھرنے مزید پڑھیں

نوجوانوں کو با اختیار

نوجوانوں کو با اختیار بنا کر نئے پاکستان کے مقاصد حاصل کریں گے،عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے، نوجوانوں کو با اختیار بنا کر نئے پاکستان کے مقاصد حاصل کریں گے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان مزید پڑھیں

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

اسلام اور پاکستان کے دشمن نوجوانوں کو گمراہ کرنے کےلئے سوشل میڈیا کا منفی استعمال کر رہے ہیں ، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

لاہور (لاہورنامہ)منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ اسلام اور پاکستان کے دشمن نوجوانوں کو گمراہ کرنے کےلئے سوشل میڈیا کا منفی استعمال کر رہے ہیں. نوجوان سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں